دشمن ذہنی پستی کا شکارہے،ہمارے بچوں کو مارنے لگاہے، جنرل ناصر جنجوعہ
فہد شبیر اتوار 31 مئی 2015 22:56
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مئی۔2015ء) کمانڈرسدرن کمانڈر جنرل ناصرخان جنجوعہ نے کہا ہے کہ دشمن ذہنی پستی کا شکارہے،ہمارے بچوں کو مارنے لگاہے، یہ کون سا دشمن ہے،اس کی کیا سوچ ہے؟ یہ دشمن پیچھے سے حملہ کرتا ہے، دشمن چاہتے ہیں کہ پاکستان کا خون ہمیشہ بہتا رہے، سانحہ مستونگ کے شہدا کو سلام پیش کرتا ہوں۔
(جاری ہے)
کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ناصرخان جنجوعہ کا کہنا تھا کہ پشتون اوربلوچ کولڑانےکی سازش کی گئی،ہم سب ملکردشمن سےلڑینگے، ہم سب مل کران سے حساب لیں گے، آپ دشمن کی وجہ سے آپس میں نہ لڑیں، کوئی بھول میں نہ رہے ہم سب ملکردہشتگردوں سے لڑیں گے، اگلی صدی بلوچستان کی صدی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.