ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو نے موٹر سائیکلوں میں ٹریکر لگانے کے لئیے سندھ حکومت کو خط لکھ دیا

`

جمعرات 28 مئی 2015 22:43

ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو نے موٹر سائیکلوں میں ٹریکر لگانے ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو نے موٹر سائیکلوں میں ٹریکر لگانے کے لئیے حکومت سندھ کو خط لکھ دیا ہے،ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو نے کہا کہ موٹر سائیکلوں میں ٹریکر لگانے کے احکامات دئیے جانے چاہئیے ،ٹریکر کے اخراجات موٹر سائیکل خردینے والا ادا کرے گا،ٹریکر نصب ہونے سے تخریب کاری کی وارداتوں کی روک تھام میں مدد ملے گی،ایڈیشنل آئی جی کے مطابق ٹریکر کی مدد سے چوری ہونے والی گاڑی کو جلد ٹریس کرلیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :