ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کی ایگزیکٹ کے ہیڈ آفس آمد

muhammad ali محمد علی جمعرات 28 مئی 2015 21:51

ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کی ایگزیکٹ کے ہیڈ آفس آمد

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.28 مئی 2015 ء) ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کی ایگزیکٹ کے ہیڈ آفس آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ شاہد حیات کی جانب سے ایگزیکٹ کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شاہد حیات نے ایگزیکٹ کے ہیڈ آفس سے قبضے میں لیے گئے کمپیوٹرز کے ڈیٹا کو ڈی کوڈ کیے جانے کے عمل کا معائنہ کرنے کیلئے ایگزیکٹ کے دفتر کا دورہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :