پنجاب بھر میں سی این جی کلو کی بجائے فی لیٹر کے حساب سے دستیاب ہو گی۔ سوئی نادرن حکام

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 مئی 2015 13:22

پنجاب بھر میں سی این جی کلو کی بجائے فی لیٹر کے حساب سے دستیاب ہو گی۔ ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 مئی 2015 ء) : سوئی نادرن حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں گیس اسٹیشنز آئندہ ہفتے کھولے جائیں گے، حکام کے مطابق پنجاب بھر میں گیس فی کلو کی بجائے فی لیٹر کے حساب سے دستیاب ہو گی، 12 لاکھ پیشگی رقم ادا کرنے والے گیس اسٹیشنوں پر آئندہ ہفتے گیس کی سپلائی بحال کر دی جائے گی جس کے بعد گیس 57 روپے فی لیٹر کے حساب سے فروخت کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :