برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے یا علیحدگی کیلئے ریفرنڈم ہوگا
نئی لندن حکومت برطانیہ اور یورپی یونین کے تعلقات پر دوبارہ گفت و شنید کرے گی، برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے خطاب اس بات کو ترجیح دیں گے کہ اصلاحات شدہ یورپی یونین میں شامل رہا جائے، ڈیوڈکیمرون
بدھ 27 مئی 2015 22:51
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) برطانوی ملکہ الزبتھ دوئم نے کہا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے یا علیحدگی سے متعلق ریفرنڈم2017ء کے اختتام سے قبل کرایا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے برطانوی ارکان پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔برطانوی پارلیمانی روایت کے مطابق برطانوی بادشاہت کی وارث ملکہ الزبتھ نے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی نئی حکومت کے منصوبے کو آج 27 مئی بدھ کے روز ارکان پارلیمان کے سامنے پیش کرتے ہوئے مزید کہا کہ نئی لندن حکومت برطانیہ اور یورپی یونین کے تعلقات پر دوبارہ گفت و شنید کرے گی۔
ملکہ کے بقول نئی برطانوی حکومت تمام رکن ریاستوں کے مفاد کی خاطر یورپی یونین میں اصلاحات پر زور دیتی رہے گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے مطابق ملکہ کی طرف سے یورپی یونین میں شامل رہنے سے متعلق ریفرنڈم کی بات ایک ایسے موقع پر کہی گئی ہے جب ایک بار پھر وزیر اعظم بننے والے ڈیوڈ کیمرون پر اس حوالے سے دباؤ تھا کہ ریفرنڈم کے انعقاد کے لیے وقت کا تعین کیا جائے اور اس بات کی وضاحت کی جائے کہ وہ یورپی یونین میں کس طرح کی تبدیلیوں کے خواہاں ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.