ایف آئی اے کا ایگزیکٹ سی ای او شعیب شیخ کیخلاف کیس درج کروانے کا اعلان

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 27 مئی 2015 01:00

ایف آئی اے کا ایگزیکٹ سی ای او شعیب شیخ کیخلاف کیس درج کروانے کا اعلان

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 مئی۔2015ء) ڈائریکٹر ایف آئی اے نے ایگزیکٹ سی ای او شاہد حیات کیخلاف مقدمہ درج کروانے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ایگزیکٹ کے دفتر سے لاکھوں ڈگریاں برآمد ہوئی ہیں، اب کافی ثبوت جمع ہو گئے ہیں، مجسٹریٹ کی موجودگی میں ایگزیکٹ کے دفتر کی تلاشی لی، اس دوران دفتر سے لاکھوں ڈگریاں ، ڈی وی ڈیز ، سٹوڈنٹس کارڈ اور دیگر سامان ملا، اس لئے اب ہمارے پاس کافی ثبوت ہیں ، ہم ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب احمد شیخ کیخلاف مقدمہ درج کر رہے ہیں،

متعلقہ عنوان :