ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کو حراست میں لے لیا

muhammad ali محمد علی بدھ 27 مئی 2015 00:01

ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کو حراست میں لے لیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مئی 2015 ء) ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے دفتر میں ایگزیکٹ سکینڈل کے حوالے سے تفتیشی اجلاس میں ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ سے 9 گھنٹے تک تفتیش کیے جانے کے بعد اب ایف آئی اے نےشعیب شیخ کو حراست میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :