ایگزیکٹ سکینڈل، ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے خلاف ایف آئی آر کا ڈرافٹ تیار کرلیا

muhammad ali محمد علی منگل 26 مئی 2015 21:36

ایگزیکٹ سکینڈل، ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے خلاف ایف آئی آر کا ڈرافٹ تیار ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مئی 2015 ء) ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے خلاف ایف آئی آر کا ڈرافٹ تیار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے دفتر میں ایگزیکٹ سکینڈل کے حوالے سے تفتیشی اجلاس ہواجس میں ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ سے 9 گھنٹے تک تفتیش کی جاتی رہی ۔

(جاری ہے)

شعیب شیخ سے تحقیقات مکمل کرنے کے بعد اب ایف آئی اے کی جانب سے ایگزیکٹ کے خلاف ایف آئی آر کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے۔ تیار کیے گئے ڈرافٹ میں منی لانڈرنگ اور سائبر کرائم کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :