ڈسکہ واقعہ افسوسناک ، غمزدہ خاندانوں کو ہر قیمت پر انصاف ملے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
منگل 26 مئی 2015 12:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ ڈسکہ واقعہ افسوسناک ہے ، جاں بحق ہونے والے وکلاء کے غمزدہ خاندانوں کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کریں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے سول سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ڈسکہ میں پولیس اور وکلاء کے درمیان تصادم سے 2 وکلائکے جاں بحق ہونے کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور دلخراش ہے - پنجاب حکومت نے واقعہ کے فوری بعد موثر اور بھرپور ایکشن لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کیلئے لاہور ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا گیا ہے۔ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے کر افسوسناک واقعہ کی تحقیقات کرائی جا رہی ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے ذمہ دار قرار واقعی سزا سے نہیں بچ پائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.