ایگزیکٹ سکینڈل، ایف آئی اے کا اگلے 48 گھنٹوں میں ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی پیر 25 مئی 2015 22:06

ایگزیکٹ سکینڈل، ایف آئی اے کا اگلے 48 گھنٹوں میں ایف آئی آر درج کرنے ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مئی 2015 ء) ایف آئی اے کی جانب سے ایگزیکٹ گروپ کیخلاف اگلے 48 گھنٹوں میں ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایگزیکٹ کمپنی کے سکینڈل کے حوالے سے ایف آئی اے کی جانب سے اہم فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ایگزیکٹ کمپنی کیخلاف اہم ثبوت حاصل کرلینے کے بعد ایف آئی اے نے کمپنی کیخلاف اگلے 48 گھنٹے کے اندر اندر ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :