سائنسی تحقیق کے میدان میں جی سی یونیورسٹی کی ایک اور بڑی کا میا بی
مجرموں کے پوشیدہ انگلیوں کے نشا نا ت حاصل کرنے کیلئے جدید نینو پا ؤڈر کو بھی امریکی پیٹنٹ حا صل ہو گیا نینو پا ؤڈر فنگر پرنٹس کے نمونہ جا ت آلودہ نہیں کرتا ،پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں بھی ٹیسٹ کیا گیا
جمعرات 21 مئی 2015 20:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21مئی۔2015ء) سائنسی تحقیق کے میدان میں گورنمنٹ کا لج یونیورسٹی کی ایک اور بڑی کا میا بی۔ جی سی یو فرانزک کیمسٹری اور نینو ٹیکنا لوجی ماہرین نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے تعاون سے جائے وقوعہ سے مجرموں کے پوشیدہ انگلیوں کے نشا نا ت حاصل کرنے کیلئے جدید نینو پا ؤڈر ایجا د کر دیا جسے امریکی پیٹنٹ حا صل ہو گیا ۔
یہ جی سی یو کو مختصر عرصہ میں حا صل ہونے والا چوتھا امریکی پیٹنٹ ہے ۔تفصیل کے مطا بق ، یہ نینو پاؤڈر میٹل، گلاس ، پلاسٹک سمیت دیگر غیر کھردری جگہوں سے پوشیدہ فنگر پرنٹس حاصل کرنے میں انتہائی مؤثرہے، جس وجہ سے امریکی پیٹنٹ و ٹریڈ مارک آفس نے اس کی پیٹنٹ درخواست کی منظوری دے دی ہے ۔ اس نینو پاؤڈرکو پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف طاہر، وائس چانسلر ڈاکٹر خلیق الرحمن اور جی سی یونیورسٹی لاہور نینو کمیسٹری لیبارٹری کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد اخیار فرخ کی تحقیق کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے جو اس ضمن میں استعمال ہونے والے دیگر پاؤڈر سے معیاری ہے جس سے فنگر پرنٹس کے نمونہ جا ت آلودہ نہیں ہوگے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.