کراچی : آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت میں 6 روپے اضافے کا امکان، انڈسٹری ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 21 مئی 2015 13:32

کراچی : آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت میں 6 روپے اضافے کا امکان، انڈسٹری ذرائع

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مئی 2015 ء) : انڈسٹری ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت میں 6 روپے تک اضافے کا امکان ہے، جس کے بعد پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 80 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے.

متعلقہ عنوان :