اے کرکٹ: 4روزہ میچ ،سری لنکا 273رنز پر ڈھیر،فواد عالم کی 4وکٹیں

جمعرات 21 مئی 2015 12:47

اے کرکٹ: 4روزہ میچ ،سری لنکا 273رنز پر ڈھیر،فواد عالم کی 4وکٹیں

دمبولا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار21مئی۔2015ء) پاکستان اے کے خلاف تیسرے غیر سرکاری چارروزہ ٹیسٹ کے پہلے دن سری لنکا اے پہلی اننگز میں 273رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

(جاری ہے)

کوشل پریرا 90 رنزاورنیسالا گاماگے 76 رنز بنا کر نمایاں بلے بازرہے ، فواد عالم نے 40 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں، شہزاد اعظم نے 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔جواب میں پہلا دن جب ختم ہوا توپاکستان نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 16رنز بنا لئے تھے ،پاکستانی اوپنر بلے باز خرم منظور13رنزاور شان مسعود 7 رنز بناکر وکٹ پر موجود ہیں ۔

متعلقہ عنوان :