Live Updates

جاوید ہاشمی گورنر پنجاب کیلئے موزوں تھے مگر نہ بن سکے ،شاہ محمود قریشی،این اے 148سے غفار ڈوگر کی جعلی ڈگری کی افواہیں گردش کر رہی ہیں،،مرکزی وائس چیئرمین تحریک انصاف

بدھ 20 مئی 2015 23:59

جاوید ہاشمی گورنر پنجاب کیلئے موزوں تھے مگر نہ بن سکے ،شاہ محمود قریشی،این ..

ملتان اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مئی۔2015ء) تحریک انصاف کے مرکزی وائس چےئرمین مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ مخدوم جاوید ہاشمی گورنر پنجاب کیلئے موزوں تھے مگر وہ نہ گورنر پنجاب بن سکے اور نہ اب سینیٹر کا موقع دیاگیا این اے 148سے غفار ڈوگر کی جعلی ڈگری کی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

اگر وہ نااہل ہوتے ہیں تو میں (ن) لیگی کی قیادت درخواست کروں گا کہ و ہ انہیں اسمبلی میں جانے کا موقع دیں حالانکہ وہ (ن) لیگ میں نہیں ہیں لیکن (ن)لیگ کا جھنڈا اٹھائے سب سے آگے ہیں

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات