ایگزیکٹ کےچیئرمین شعیب صدیقی نے یکم رمضان سے بول ٹی وی کی نشریات شروع کرنے کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی منگل 19 مئی 2015 21:30

ایگزیکٹ کےچیئرمین شعیب صدیقی نے یکم رمضان سے بول ٹی وی کی نشریات شروع ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 مئی 2015 ء) ایگزیکٹ کمپنی کےچیئرمین شعیب صدیقی نے یکم رمضان سے بول ٹی وی کی نشریات شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایگزیکٹ کمپنی پر جعلسازی کے سنگین الزامات کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ایگزیکٹ کےچیئرمین شعیب صدیقی کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ شعیب صدیقی نے ایگزیکٹ کمپنی پر لگنے والے الزامات کو بے بنیاد اور بول میڈیا گروپ کیخلاف سازش کا حصہ قرار دیا ہے اور ایگزیکٹ کمپنی سے منسلق افراد کو ثابت قدم رہنے کا پیغام دیا ہے۔ شعیب صدیقی نے اس موقع پر یکم رمضان سے بول ٹی وی کی نشریات کا باقائدہ آغاز کرنے کا اعلان بھی کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :