ایف آئی اے کا ایگزیکٹ کےچیئرمین شعیب صدیقی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر غور

muhammad ali محمد علی منگل 19 مئی 2015 21:23

ایف آئی اے کا ایگزیکٹ کےچیئرمین شعیب صدیقی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 مئی 2015 ء) ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ کو ایف آئی اے کی جانب سے کل طلب کرلیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ کو کل تمام دستاویزات کے ہمراہ طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں شعیب صدیقی کو باقائدہ نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ایف آئی اے کی جانب سے شعیب صدیقی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :