بول میڈیا گروپ کے ارکان نے میڈیا گروپ چھوڑنے سے متعلق غور و فکر شروع کردیا
محمد علی منگل 19 مئی 2015 20:48
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 مئی 2015 ء) بول میڈیا گروپ سے منسلک صحافیوں نے بول میڈیا گروپ چھوڑنے سے متعلق غور و فکر شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایگزیکٹ کمپنی کی جانب سے کی گئی مبینہ جعل سازی کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد سے بول میڈیاء گروپ سے منسلک متعدد صحافیوں نے بول چھوڑنے کے بارے میں غور و فکر شروع کردیا ہے۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں بول میڈیا گروپ کے صدور کامران خان اور افتخار احمد کی جانب سے میڈیا پر آ کر اہم بیانات دیے گئے ہیں۔
دونوں حضرات کی جانب سے موَقف اختیار کیا گیا ہے کہ اگر ایگزیکٹ پر الزامات ثابت ہوجائیں تو وہ بول ٹی وی چھوڑ دیں گے۔ حکومت پاکستان کو اس سلسلے میں باقائدہ تحقیقات کر کے معاملے کی جڑ تک پہنچنے کی ضرورت ہے۔ تاہم اس کمپنی سے منسلک ہزاروں بچے بچیوں کو ہراساں کرکے ان کا روزگار نہ چھینا جائے۔مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.