ماہ شعبان کا چاند نظر آگیا ، کل بدھ 20 مئی کو یکم شعبان ہو گی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی

muhammad ali محمد علی منگل 19 مئی 2015 19:48

ماہ شعبان کا چاند نظر آگیا ، کل بدھ 20 مئی کو  یکم شعبان ہو گی: مرکزی رویت ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 مئی 2015 ء) شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے۔ یکم شعبان کل بدھ 20 مئی کو ہو گی ۔ مرکزی رویت حلال کمیٹی کی جانب سےموصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شعبان المعظم کا چاند دیکھ لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شعبان المعظم کے چاند نظر آجانے کا باقائدہ اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی جانب سے کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :