پاک افغان خفیہ اداروں میں باہمی تعاون کی یاداشت پر دستخط کر دیے گئے : بی بی سی کا دعوہ

muhammad ali محمد علی پیر 18 مئی 2015 22:32

پاک افغان خفیہ اداروں میں باہمی تعاون کی یاداشت پر دستخط کر دیے گئے ..
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مئی 2015 ء) بی بی سی کی جانب سے دعوہ کیا گیا ہے کہ پاک افغان خفیہ اداروں میں باہمی تعاون کی یاداشت پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاک افغان تعلقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور دونوں ممالک کے خفیہ اداروں میں باہمی تعاون کی یاداشت پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ دونوں ممالک کی خفیہ اداروں میں دہشت گردوں کیخلاف مشترکہ کاروائی کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔