عمران فاروق قتل کیس کے سلسلے میں گرفتار کیے گئے ملزم معظم علی کی جوائنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ مکمل کرلی گئی

muhammad ali محمد علی پیر 18 مئی 2015 20:52

عمران فاروق قتل کیس کے سلسلے میں گرفتار کیے گئے ملزم معظم علی کی جوائنٹ ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مئی 2015 ء) عمران فاروق قتل کیس کے سلسلے میں گرفتار کیے گئے ملزم معظم علی کی جوائنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ مکمل کرلی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ساوَتھ کراچی ڈاکٹر جمیل نے بتایا ہے کہ ایم کیو ایم کے مقتول رہنماء عمران فاروق کے قتل کیس کے سلسلے میں گرفتار کیے گئے ملزم معظم علی کی جوائنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ مکمل کرلی گئی ہے۔ ملزم کی جوائنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ وفاقی حکومت کو ارسال کردی گئی ہے۔ اب معظم علی کی اسکاٹ لیند یارڈ پولیس کو حوالگی یا مزید تفتیش کا فیصلہ حکومت کرے گی۔

متعلقہ عنوان :