اٹلی میں تین سالہ بچے نے اپنی ایک سالہ بہن کو گولی مار دی
پیر 18 مئی 2015 19:19
وینس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18مئی۔2015ء) اٹلی کے شہر وینس کی سراسوٹا نامی کاؤنٹی میں تین سالہ بچے نے اپنی ایک سالہ بہن کو اس وقت گولی مار دی جب وہ ڈے کیئر کی پارکنگ میں کار میں بیٹھے تھے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق گولی لڑکی کے چہرے کے ایک طرف لگی جس کی وجہ سے لڑکی کی زندگی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں۔
(جاری ہے)
لڑکی کو فوری طور پر قریبی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔
علاقہ کے ڈپٹی شیرف نے بتایا کہ فائرنگ کے واقعہ کے وقت لڑکی کی والدہ پارکنگ لاٹ میں موجود دیگر لوگوں سے باتیں کر رہی تھیں کہ اس دوران تین سالہ بچے نے سامنے پڑی ہینڈ گن اٹھا کر فائر کر دیا جو کہ گاڑی میں اس کے ساتھ بیٹھی سگی بہن کے چہرے کی طرف لگا۔ ڈپٹی شیرف کے مطابق لڑکے خلاف کسی قسم کے فوجداری مقدمہ کے اندراج کا کوئی امکان نہیں ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.