وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی اچانک لاہور آمد‘ شہباز شر یف سے ملاقات کا امکان

اتوار 17 مئی 2015 19:49

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی اچانک لاہور آمد‘ شہباز شر یف ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مئی۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی اچانک لاہور آمد جبکہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شر یف سے بھی ملاقات کا امکان ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اتوار کے روز چوہدری نثار علی خان لاہور پہنچے ہیں اور امکان ہے کہ وہ لاہور میں وزیر اعلی سمیت دیگر سے ملاقات کر یں گے ۔