آئی ایم ایف دباؤ ،حکومت کا بجٹ میں بجلی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
اتوار 17 مئی 2015 15:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 مئی۔2015ء) آئی ایم ایف کے دباؤ پر حکومت نے بجٹ میں بجلی سبسڈی کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،سبسڈی کے خاتمے سے حکومت کو 2ارب روپے سے زائد کی بچت ہوگی ،بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ2سے تین روپے کا اضافہ ہوگا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کے دباؤ پر بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس سے بجلی کی قیمتوں میں دو سے تین روپے فی یونٹ کا اضافہ ہوگااور حکومت کو ماہانہ 2ارب روپے کی بچت ہوگی رپورٹس کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیوجہ سے بجلی کی فی یونٹ کمی کے بعد بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.