قلات ،سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ،کالعدم تنظیم کے 9کمانڈروں سمیت 20دہشتگرد ہلاک ،دھماکہ خیز مواد و اسلحہ برآمد

ہفتہ 16 مئی 2015 23:45

قلات ،سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ،کالعدم تنظیم کے 9کمانڈروں سمیت ..

قلات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مئی۔2015ء) قلات میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے 9کمانڈروں سمیت 20دہشت گرد ہلاک ہو گئے، دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد سمیت بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق قلات میں دو روز سے جاری سیکیورٹی فورسز کے کامیاب سرچ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے 9کمانڈروں سمیت 20دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد سمیت بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :