27 رجب المرجب ،آج شب معراج نہایت عقیدت و احترام منائی جائیگی
ہفتہ 16 مئی 2015 12:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مئی2015ء)آج رجب کی ستائیویں شب ہوگی ،یہ وہی با برکت رات ہے جب سرور کونین،نبی آخری الزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے آسمانوں کے دروازے کھولے گئے۔حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ واقعہ معراج نسل آدم کے لئے تسخیر کائنات کا سبب بنا۔رجب کی ستائیسویں شب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معراج کا شرف عطا ہوا۔
جب رب کائنات کی رحمت ،رات کے مختصر وقفے میں رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مسجدِ حرام سے نہ صرف مسجدِ اَقصیٰ تک بلکہ کائنات کی لا محدود وُسعتیں پار کر کے سوئے عرش پرلے گئی۔سفر کے آغاز میں جبرائیل امین نے نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں براق حاضر کیا۔سفر کے دوران آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےتمام انبیائے کرام کی نماز کی امامت فرمائی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.