اسٹیٹ بنک نےرواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کی معاشی جائزہ رپورٹ جاری کردی

muhammad ali محمد علی جمعہ 15 مئی 2015 20:48

اسٹیٹ بنک نےرواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کی معاشی جائزہ رپورٹ جاری ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 مئی 2015 ء) اسٹیٹ بنک کی جانب سے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کی معاشی جائزہ رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بنک کی جانب سے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کی معاشی جائزہ رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق ملک میں توانائی کی قلت بددستور سنگین ہے۔

(جاری ہے)

حکومت کے متعدد اقدامات کے باوجود ملک میں بیرونی سرمایہ کاری تاحال نہیں بڑھ رہی۔ ٹیکس اصلاحات کے حوالے سےحکومت کے کئی اقدام کے باوجود ٹیکس وصولی کی شرح میں بھی اضافے کی رفتار سست ہے جبکہ سرکاری ادارے مالیاتی وسائل پر بوجھ بنے ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :