شمالی وزیرستان ، سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں غیر ملکیوں سمیت 15 دہشتگرد مارے گئے

جمعہ 15 مئی 2015 17:39

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مئی۔2015ء ) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں غیر ملکیوں سمیت 15 دہشتگرد مارے گئے ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ شب شمالی وزیرستان ایجنسی میں دتہ خیل سے آگے کے علاقے میں دہشتگردوں کیخلاف فضائی کارروائی کی گئی ۔ کارروائی کے نتیجہ میں 15 دہشتگرد مارے گئے جن میں کچھ غیر ملکی بھی شامل تھے ۔

متعلقہ عنوان :