کراچی : پھر سے خطرہ منڈلانے لگا، نائن زیرو کے اطراف میں رینجرز کی موبائلز کا گشت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 15 مئی 2015 17:35

کراچی : پھر سے خطرہ منڈلانے لگا، نائن زیرو کے اطراف میں رینجرز کی موبائلز ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 مئی 2015 ء) : کراچی کے علاقہ عزیر آباد اور نائن زیرو کے اطراف میں رینجرز کی موبائلز کا گشت جاری ہے جبکہ اطراف کی گلیوں میں رینجرز کے جوان تعینات کر دئے گئے ہیں تاہم ابھی تک محض گشت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ، کسی کاروائی سے متعلق کوئی خبر سامنے نہیں آئی. لیکن بلاشبہ رینجرز کا محاصرہ کسی خاص مقصد کے تحت ہی بتایا جا رہا ہے.

متعلقہ عنوان :