اشفاق پرویز کیانی اوران کے بھائیوں کے نام ای سی ایل میں نہیں ڈالے: وزارت داخلہ

جمعہ 15 مئی 2015 14:29

اشفاق پرویز کیانی اوران کے بھائیوں کے نام ای سی ایل میں نہیں ڈالے: وزارت ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15مئی2015ء) وزارت داخلہ کے ترجمان نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کو آسٹریلیا جانے سے روکنے اور ان کا نام ای سی ایل میں ڈالے جانے کی سختی سے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں باہر جانے سے روکا گیا ہے اور نہ وزارت داخلہ نے انکا اور ان کے بھائیوں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :