اسلام آباد: چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل تک کے لیے ملتوی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 14 مئی 2015 14:07

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 مئی 2015 ء) : چیف جسٹس ناصر الملک کی سر براہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے.

(جاری ہے)

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کل کے اجلاس میں مزید تین گواہوں کے بیانات پر جرح مکمل کی جائے گی، جبکہ پیر کو مزید گواہان کی طلبی کا نوٹس کل جاری کیا جائے گا، چیف جسٹس نے بتایا کہ پیر کو صبح ساڑھے نو بجے فل کورٹ سماعت ہو گی جبکہ دوپہر ایک بجے انکوائری کمیشن کا اجلاس ہو گا.

متعلقہ عنوان :