کراچی بس پر فائرنگ سے45افراد کی ہلاکت فرقہ وارانہ فسادات کی سازش ہے‘میاں کامران سیف
جمعرات 14 مئی 2015 14:00
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے کراچی بس فائرنگ واقعہ میں 45افرا کی ہلاکت کے واقعہ کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فرقہ وارانہ فسادات کی مذموم سازش ہے جسے ناکام بنانا حکومتی اداروں کی اہم ذمہ داری ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر امن و امان کے قیام کے لیے دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے ۔
جان و مال کے تحفظ کی ذمہ داری حکومت پر عائید ہوتی ہے ،وفاقی اور صوبائی حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام رہی ۔میاں کامران سیف نے کہا کہ کراچی کا امن تباہ کرنے اور اپنے مذموم عزائم کیلئے دہشت گرد سرگرم عمل ہوگئے ہیں ،دہشت گردی کے خاتمہ اور کراچی میں امن وامان کے قیام کیلئے سانحہ کراچی میں ملوث عناصر کو بے نقاب کرکے قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات رونما نہ ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.