عبد الحفیظ احمد کے انتقال پر جماعت اسلامی پنجاب کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت

جمعرات 14 مئی 2015 13:55

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء ) پارلیمانی لیڈرصوبائی اسمبلی و امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرسیدوسیم اختر ،سیکرٹری نذیر احمد جنجوعہ ،سیکرٹری اطلاعات محمد فاروق چوہان،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات محمد عمران الحق نے جماعت اسلامی لاہور کے رہنما اور اسلامی پبلی کیشنز کے ڈاریکٹر عبد الحفیظ احمد کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔آمین

متعلقہ عنوان :