گیمبیا کے صدر پاکستانی نژاد چیف جسٹس علی نوازچوہا ن کوبرطرف کردیا ، وجہ سامنے نہ آسکی
صدر کے پاس چیف جسٹس کو برطرف کرنے کا اختیار نہیں ، آئین کے مطابق صدر کو گیمبیا کے جوڈیشل سروس کمیشن سے مشاورت کرکے سب سے سنیئر جج کو چیف جسٹس تعینات کرنا چاہئے ، وکلاء کی چوہا ن کو برطرف کئے جانے کے فیصلے پر تنقید
بدھ 13 مئی 2015 21:42
بانجول (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 مئی۔2015ء ) گیمبیا کے صدر یحییٰ جامع نے بین الاقوامی شہرت رکھنے والے پاکستانی نڑاد چیف جسٹس کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے تاہم ان کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے نہ آسکی ۔بدھ کومغربی افریقی ممالک کے عدالتی ذرائع کے مطابق علی نواز چوہان نامی چیف جسٹس کو بغیر کسی سرکاری اعلان کے برطرف کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئی بھی وجہ سامنے نہیں آئی ہے کہ علی نواز چوہان کو ان کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا ہے۔
پاکستانی نڑا دعلی نواز چوہان ہیگ میں تین سال تک انٹرنیشنل کرمنل ٹربیونل میں کام کرچکے ہیں کو گزشتہ سال چھ مارچ کو گیمبیا کے چیف جسٹس مقرر ہوئے تھے۔اب ان کی جگہ کورٹ آف اپیل کے صدر ایمونیل فیگبینل قائم مقام چیف جسٹس بن گئے ہیں اور اس سے پہلے گزشتہ برس فروری میں ایک چیف جسٹس کو برطرفی کے بعد بھی انہیں یہ عہدہ عارضی طور پر دیا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.