اسلام آباد :وزیر اعظم نواز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 13 مئی 2015 13:09

اسلام آباد :وزیر اعظم نواز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 مئی 2015 ء) : وزیر اعظم نوا زشریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے مابین ملاقات ہوئی .

(جاری ہے)

ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ آج کراچی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعہ سے متعلق بھی بات چیت ہوئی جس میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا.