عوام فرقہ پرست، لسانی تعصب اور دہشتگردی میں ملوث تنظیموں کو زکوٰۃ اور فطرہ نہ دیں: رینجرز

muhammad ali محمد علی منگل 12 مئی 2015 22:15

عوام فرقہ پرست، لسانی تعصب اور دہشتگردی میں ملوث تنظیموں کو زکوٰۃ اور ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 مئی 2015 ء) رینجرز کی جانب سے کراچی کے عوام کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے عوام کو ہدایت کی گئی ہےفرقہ پرست، لسانی تعصب اور دہشتگردی میں ملوث تنظیموں کو زکوٰۃ اور فطرہ نہ دیا جائے۔

(جاری ہے)

اس طرح سے جمع کی گئی رقم دہشتگردی کے پھیلاوَ میں استعمال ہوتی ہے۔ رینجرز نے عوام کو ہدایت دی ہے کہ اگر کوئی گروہ زبرداستی زکوۃ یا فطرہ لینے کی کوشش کرے تو عوام فوری اس کی اطلاع رینجرز ہیلپ لائن 1101 پر دیں۔

متعلقہ عنوان :