لاہور ‘غیرت کے نام پر باپ نے بیٹی اور داماد قتل کردیا
منگل 12 مئی 2015 21:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء) چوہنگ میں غیرت کے نام پر باپ نے فائرنگ کرکے اپنی بیٹی اور داماد کو قتل کردیا۔لاہور کے علاقے چوہنگ میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون اور مرد ہلاک ہوگئے۔
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والا شخص لڑکی کا باپ ہے جس نے پتوکی سے تعلق رکھنے والے لڑکے سے پسند کی شادی کرنے پر دونوں میاں بیوی کو قتل کردیا، پولیس نے موقع واردات سے واقعے میں ملوث شخص سمیت 3 افراد کو حراست میں لے کر ان سے پستول اور دیگر آلہ قتل بھی برآمد کرلیا ہے۔
واضح رہے کہ اسلام کسی کی عاقل بالغ فرد کو اپنی مرضی سے شادی کرنے کی اجازت دیتا ہے مگر پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں غیرت کے نام پر قتل سب سے زیادہ ہوتے ہیں تاہم متعدد وارداتیں منظر عام پر نہیں آتیں اور اندرون خانہ ہی دبا دی جاتی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.