ذوالفقار مرزا پر پولیس افسران کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ‘ مقدمات کی تعداد چھ ہوگئی
منگل 12 مئی 2015 13:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 مئی۔2015ء) سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا پر پولیس افسران کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ‘رواں ہفتے دائر ہونے والا یہ چھٹا مقدمہ ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ مقدمہ آرام باغ تھانے پر ایس ایچ او عالم ڈاہری کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور ان کے وکیل اشرف سموں پر ہنگامہ آرائی ‘ فرائض انجام دینے میں رکاوٹ ڈالنے اور افسران کو دھمکیاں دینے کے الزامات عائد کیے گئے درخواست گزار نے بتایا کہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا عدالت میں پیشی کے وقت زبردستی بکتر بند گاڑی پر چڑھ گئے اور اس موقعے پر پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دیں۔
یاد رہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت سے تین مقدمات میں ضمانت کے بعد ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے پولیس کی بکتر بند گاڑی پر سوار ہوکر تقریر کی جس میں انھوں نے صوبائی حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کو ہدفِ تنقید بنایامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.