لا ہور پو لیس نے زمبا بوے ٹیم کے دورہ پا کستا ن کیلئے سیکو رٹی کے فو ل پر وف انتظا ما ت کو حتمی شکل دیدی

پیر 11 مئی 2015 22:28

لا ہور پو لیس نے زمبا بوے ٹیم کے دورہ پا کستا ن کیلئے سیکو رٹی کے فو ل ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 مئی۔2015ء) لا ہور پو لیس نے زمبابوے کر کٹ ٹیم کے دورہ پا کستا ن کے لئے سیکو رٹی کے انتہا ئی فو ل پر وف انتظا ما ت کو حتمی شکل دید ی ہے جن کے مطا بق زمبا وے ٹیم جہا ں جہا ں سے گز رے گی وہا ں کر فیو نا فذ کیا جا ئیگا جبکہ فضا ئی نگر انی بھی کی جا ئے گی ۔پو لیس کے مطا بق زمبا وے کر کٹ ٹیم کے ہو ٹل اور سٹیڈ یم کے قر یب عا رضی ہیلی پیڈ بنا ئے جا ئیں گے جبکہ ارد گر د کسی بھی غیر متعلقہ شخص کے آ نے کی اجا زت نہیں ہو گی ۔

(جاری ہے)

پو لیس نے ہیلی کا پٹر کی فر اہمی کے لئے وزارت داخلہ سے رجو ع کر لیا ہے اور ز مبا وے ٹیم کی آ مد کے مو قع پر 3ہز ار پو لیس اہلکا ر اور ایلیٹ فو رس کی گا ڑ یا ں تعینا ت ہو ں گے ۔واضع رہے کہ زمبا وے کی کر کٹ ٹیم 19مئی کو پا کستا ن کے دورے پر پہنچے گی اور تین ون ڈے انٹر نیشنل اور دو ٹی ٹو نٹی انٹر نیشنل میچ کھیلے گی ۔دورے کے پہلے مر حلے میں 2ٹی ٹو نٹی انٹر نیشنل 22اور24مئی کو کھیلے جا ئیں گے جس کے بعد 26مئی ،29مئی اور31مئی کو ون ڈے انٹر نیشنل ہو ں گے ۔یہ تما م میچز قذ افی سٹیڈ یم لا ہور میں کھیلے جا ئیں گئے اور زمبا وے کی ٹیم یکم جو ن کو میچ کھیل کر وطن روانہ ہو جا ئے گئی۔