پاکستان سے متعلق سوشل میڈیا پر دی گئی رائے ذاتی تھی: متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش

muhammad ali محمد علی پیر 11 مئی 2015 21:35

پاکستان سے متعلق سوشل میڈیا پر دی گئی رائے ذاتی تھی: متحدہ عرب امارات ..

ابوظہبی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 مئی 2015 ء) متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش کا کہنا ہے کہ پاکستان سے متعلق سوشل میڈیا پر دی گئی انکی رائے ذاتی تھی، رائے کا متحدہ عرب امارات کی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

(جاری ہے)

انور قرقاش کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مسئلہ انتہائی اہم تھا، میں نہیں سمجھتا کہ پاکستان سے کوئی زمینی مدد مانگی گئی تھی تاہم پاکستان کی سیاسی و فوجی مدد کے خواہاں تھے۔ انور قرقاش نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کیا۔

متعلقہ عنوان :