الطاف حسین جیسی سیاست ملک کو پھر سے ڈوبا دے گی : خورشید شاہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 9 مئی 2015 23:48

الطاف حسین جیسی سیاست ملک کو پھر سے ڈوبا دے گی : خورشید شاہ
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 مئی 2015 ء) قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ الطاف حسین جیسی سیاست ملک کو پھر سے ڈوبا دے گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کیخلاف اسمبلی میں بل پیش کیا جارہا تھا جس کی پیپلز پارٹی نے مخالفت کی۔ الطاف حسین جیسی سیاست ملک کو پھر سے ڈوبا دے گی۔ خورشید کا کہنا ہے کہ وہ الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقاریر اور بیانات کی شدید مذمت کرتے ہیں۔