بلوچستان میں کیسکو کے 8 بجلی گھروں سے بجلی کی پیداوار بند ہوگئی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 9 مئی 2015 23:39

بلوچستان میں کیسکو کے 8 بجلی گھروں سے بجلی کی  پیداوار بند ہوگئی
کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 مئی 2015 ء) بلوچستان میں کیسکو کے 8 بجلی گھروں کے پاس تیل کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کیسکو کے 8 بجلی گھروں کے پاس تیل کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے جس کے باعث صوبے میں لوڈشیڈنگ کی صورتحال شدت اختیار کرگئی ہے۔

(جاری ہے)

تیل کا ذخیرہ ختم ہونے کے باعث کیسکو کے 8 بجلی گھروں سے بجلی کی پیداوار بند ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :