وزیر اعظم نواز شریف کی سندھ ہائیکورٹ کے سیکورٹی انچارج ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی کے قتل کی شدید مزمت

muhammad ali محمد علی ہفتہ 9 مئی 2015 23:17

وزیر اعظم نواز شریف کی سندھ ہائیکورٹ کے سیکورٹی انچارج  ڈی ایس پی ذوالفقار ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 مئی 2015 ء) وزیر اعظم نواز شریف نے سندھ ہائیکورٹ کے سیکورٹی انچارج ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے سندھ ہائیکورٹ کے سیکورٹی انچارج ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا ہے اور واقع کی شدید مزمت کی ہے۔وزیر اعظم نے واقع کی رپورٹ طلب کرلی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کراچی میں سیکورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔