شاہ فیصل کالونی میں عید گاہ گراوَنڈ کے قریب فائرنگ، سابق پولیس ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی جاں بحق

muhammad ali محمد علی ہفتہ 9 مئی 2015 22:10

شاہ فیصل کالونی میں عید گاہ گراوَنڈ کے قریب فائرنگ، سابق پولیس ڈی ایس ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 مئی 2015 ء) شاہ فیصل کالونی میں عید گاہ گراوَنڈ کے قریب فائرنگ، سابق پولیس ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی جاں بحق ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل کالونی میں عید گاہ گراوَنڈ کے قریب فائرنگ سے سابق پولیس ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔ سابق پولیس ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی ایک ہوٹل میں کھانا کھانے گئے تھے جہاں انہیں نشانہ بناتے ہوئے قتل کردیا گیا۔ سابق پولیس ڈی ایس پی ذوالفقار زیدی ہائیکورٹ میں سیکورٹی انچارج کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :