یمن میں پانچ روزہ جنگ بندی منگل سے شروع ہوگی ٗ الجبیر
عارضی جنگ بندی کی کامیابی حوثیوں اور علی صالح کے وفاداروں کی جانب سے شرائط پرعمل درآمد پر منحصر ہے ٗخطاب
ہفتہ 9 مئی 2015 20:43
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 مئی۔2015ء) سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ یمن میں جنگ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کی بحالی کی خاطرپانچ روزہ عارضی جنگ بندی آئندہ منگل سے شروع ہوگی۔
(جاری ہے)
العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیرخارجہ نے پیرس میں اپنے امریکی ہم منصب جان کیری کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ عارضی جنگ بندی کی کامیابی حوثیوں اور علی صالح کے وفاداروں کی جانب سے شرائط پرعمل درآمد پر منحصر ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے یمن میں پانچ دن کی جنگ بندی کے دوران امن کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے جان کیری سے بھی بات چیت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ پیش آئند کیمپ ڈیوڈ سربراہ کانفرنس میں بھی امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سیکیورٹی تعاون کا فروغ اور ایران کا جوہری پروگرام زیر بحث لایا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.