نلتر میں ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گرا ،سرتاج عزیز

جمعہ 8 مئی 2015 20:22

نلتر میں ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گرا ،سرتاج عزیز

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ نلتر میں ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گرا ۔ جمعہ کو نلتر حادثے پر ناروے کے وزیر خارجہ نے مشیر خارجہ بورج برینڈے سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

مشیر خارجہ نے ناروے کے وزیر خارجہ کو حادثے کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :