لاہور : لاہور ہائی کورٹ نےوزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو 14 مئی کو طلب کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 مئی 2015 11:35

لاہور : لاہور ہائی کورٹ نےوزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو 14 ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 مئی 2015 ء) : انسٹیٹیوٹ اسلامک کلچر کی زمین نظریہ پاکستان ٹرسٹ کو معاوضے کے بغیر دئے جانے سے متعلق کیس کے لیے لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو 14 مئی کو عدالت میں طلب کر لیا. جس کے لیے وزیر اعلٰی کو نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے، واضح رہے کہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ کو یہ زمین بغیر معاوضے کے پنجاب حکومت نے دی تھی، جبکہ عدالت نے سابق سینئیر ممبر بورڈ آف ریونیو اشفاق احمد تارڑ کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :