سعودی شاہ سلمان کا یمن میں انسانی امدادی سرگرمیوں کیلئے رابطہ مرکز کے قیام کا اعلان ، اقوام متحدہ کو امدادی کاموں میں شرکت کی دعوت
یمن اور اس کے اداروں کو تباہی سے بچانے کے لیے یہ اقدام ضروری ہو گیا تھا،یمن میں باغی لیڈروں نے ملک میں جاری طوائف الملوکی کے خاتمے کے لیے جی سی سی کے اقدام کو مسترد کردیا ، سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک ہر ممکن طریقے سے یمن کی حمایت جاری رکھیں گے، فلسطینی کامسئلہ عرب دنیا کی اولین ترجیح ہے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس سے افتتاحی خطاب
منگل 5 مئی 2015 20:56
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے یمن میں انسانی امدادی سرگرمیوں کو مربوط بنانے کے لیے ایک مرکز کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے اقوام متحدہ کو خانہ جنگیکے شکار ملک میں امدادی سرگرمیوں میں شرکت کی دعوت دیدی۔عالمی میڈیا کے مطابق انھوں نے یہ اعلان دارالحکومت ریاض میں خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے سربراہ اجلاس سے افتتاحی خطاب میں کیا ہے۔
انھوں نے اپنی تقریر میں کہاکہ ہمیں امید ہے کہ اقوام متحدہ فعال انداز میں اس مرکز کی سرگرمیوں میں حصہ لے گی۔اس کے تحت یمنی عوام کے لیے انسانی امدادی سرگرمیاں انجام پائیں گے اور اس میں خلیجی اقدام کی حمایت کرنے والے تمام ممالک حصہ لیں گے۔انھوں نے جی سی سی کے قیام اور اس کو فعال بنانے میں مرحوم شاہ عبداﷲ کے کردار کا تذکرہ کیا اور ان کی خدمات کو سراہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.