Live Updates

عمران خان کا عائلہ ملک کے ساتھ اسکینڈل نادانستہ طور پر بنایا جس کی آج تک شرمندگی ہے: مشہور اینکر پرسن آفتاب اقبال

muhammad ali محمد علی منگل 5 مئی 2015 00:04

عمران خان کا عائلہ ملک کے ساتھ اسکینڈل نادانستہ طور پر بنایا جس کی آج ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4مئی 2015 ء) مشہور اینکر پرسن آفتاب اقبال کا کہنا ہے کہ انہوں نے عمران خان کا عائلہ ملک کے ساتھ اسکینڈل نادانستہ طور پر بنایا جس کی انہیں آج تک شرمندگی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آفتاب اقبال نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں مذاق کے طور پر عمران خان کا عائلہ ملک کے ساتھ نادانستہ اسکینڈل بنایا تھا جس کے بعد عمران خان ان سے ناراض ہوگئے تھے، اس لیے انہیں آج تک اس بات کی شرمندگی ہے۔ تاہم کافی عرصہ ناراض رہنے کے بعد عمران خان نے بالاخر ان سے صلح کرلی تھی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات