این اے125 سے پی پی کے امیدوار محمد نوید چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

پیر 4 مئی 2015 22:59

این اے125 سے پی پی کے امیدوار محمد نوید چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کریں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے125 کے امیدوار محمد نوید چوہدری آج لاہور پریس کلب میں حلقہ کے حولے سے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ مذکورہ حلقے سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار و وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پر دھاندلی سے انتخاب جیتنے کا الزام ہے