دوحا میں افغان طالبان کا سیاسی دفتر کھولنے پر اتفاق کرلیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 4 مئی 2015 21:29

دوحا میں افغان طالبان کا سیاسی دفتر کھولنے پر اتفاق کرلیا گیا

دوحا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4مئی 2015 ء) قطر کے شہر دوحا میں افغان طالبان کا سیاسی دفتر کھولنے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ قطر کے شہر دوحا میں افغان حکومت اور طالبان وفد کے مابین مذاکرات کیے جارہے ہیں۔

(جاری ہے)

مذاکرات میں دوحا میں افغان طالبان کا سیاسی دفتر کھولنے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :